☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35434
حدیث نمبر: 35434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠١٠ - حدثنا أبو أسامة عن أبي الأشهب عن محمد بن واسع أن لقمان كان يقول لابنه: يا بني اتق اللَّه، لا (تري) (١) الناس أنك تخشى وقلبك فاجر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن واسع فرماتے ہیں: حضرت لقمان رحمہ اللہ اپنے بیٹے سے فرمایا کرتے تھے: اے میرے بیٹے تو اللہ تعالیٰ سے ڈر (تاکہ) لوگ تجھے اس حالت میں نہ دیکھیں کہ تو (بظاہرتو اللہ تعالیٰ سے) ڈرتا ہو اور تیرا دل گناہوں سے بھرا ہوا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37010، ترقيم محمد عوامة 35434)
پچھلی حدیث → (35433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35435)