☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35432
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35432
حدیث نمبر: 35432 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٠٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا يحيى بن عيسى عن الأعمش عن مجاهد قال: كان لقمان ﵇ (٢) عبدا أسود عظيم الشفتين (مشقق) (٣) القدمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاھد فرماتے ہیں: حضرت لقمان علیہ السلام سیاہ رنگت والے غلام تھے، ان کے ہونٹ موٹے تھے اور پاؤں میں پھٹن (رہا کرتی) تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37008، ترقيم محمد عوامة 35432)
پچھلی حدیث → (35431) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35433)