☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35421
حدیث نمبر: 35421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٩٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا معاوية بن عبد الكريم عن الحسن أن داود النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) قال: إلهي، لو أن لكل شعرة مني لسانين يسبحانك الليل والنهار ما ⦗٢٤١⦘ (قضينا) (٢) نعمة من نعمك علي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ نبی حضرت داؤد 5 نے فرمایا: میرے معبود برحق! اگر میرے ہر ہر بال کی دو دو زبانیں ہوتیں اور دن رات آپ کی تسبیح میں مشغول ہوتیں، تو بھی آپ کی کسی ادنیٰ سی نعمت کا (شکر بجا لانے کا) حق ادا نہ کر پاتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36997، ترقيم محمد عوامة 35421)
پچھلی حدیث → (35420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35422)