☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35399
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35399
حدیث نمبر: 35399 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٧٥ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن سليم عن ثابت قال: كان داود نبي اللَّه ﵇ (١) إذا ذكر عقاب اللَّه تخلعت أوصاله لا يشدها (إلا (الأسر) ) (٢) (٣) ، فإذا ذكر رحمة اللَّه (تراجعت) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ کے نبی داؤد علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ کی پکڑ کا خیال آجاتا تو آپ کا جوڑ جوڑ اپنی جگہ سے اس طرح کھسک جاتا کہ اسے باقاعدہ (ـفنِ جراحت کے زریعے) واپس بٹھانا پڑتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36975، ترقيم محمد عوامة 35399)
پچھلی حدیث → (35398) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35400)