☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35397
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35397
حدیث نمبر: 35397 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٧٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا مبارك عن الحسن قال: كان داود النبي صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (١) : اللهم لا مرض (يضنيني) (٢) ولا صحة تنسيني (ولكن) (٣) بين ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کہتے ہیں: حضرت داؤد نبی علیہ السلام فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! نہ تو مجھے ایسا مرض لاحق کیجئے جو مجھے بالکل بےکار کر دے، اور نہ ہی ایسی صحت عطا کیجئے جو مجھے (حق سے) غافل کر دے، بلکہ اعتدال والی کیفیت عطافرمائیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36973، ترقيم محمد عوامة 35397)
پچھلی حدیث → (35396) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35398)