☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35383
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35383
حدیث نمبر: 35383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٥٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أبو الأشهب عن ميمون بن (أستاذ) (١) قال: قال عيسى بن مريم ﵇ (٢) : يا معشر الحواريين: اتخذوا المساجد مساكن، واتخذوا بيوتكم كمنازل الأضياف، ما لكم في العالم من منزل، إن أنتم إلا (عابرو) (٣) سبيل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن استاذ کہتے ہیں: حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے فرمایا: اے گروہ انصار: مسجدوں کو اپنا گھر بنا لو، اور گھروں کو محض مہمان خانوں کی طرح (استعمال کرو)۔ اس دنیا میں تمہارے لئے کوئی ٹھکانہ (مستقل) نہیں ہے، تم تو بس راہگیر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36959، ترقيم محمد عوامة 35383)
پچھلی حدیث → (35382) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35384)