☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35378
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35378
حدیث نمبر: 35378 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٥٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن خيثمة قال: قال: (عيسى) (١) بن مريم ﵇ (٢) لرجل من أصحابه وكان غنيًا: تصدق بمالك، فكره ذلك فقال (عيسى) (٣) ﵇ (٤) : (لشدةٍ) (٥) (ما يدخل الغني الجنة) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ کہتے ہیں: حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے ساتھیوں میں سے ایک امیر آدمی سے فرمایا: اپنا مال صدقہ کردے۔ اس آدمی نے اس بات کو ناپسند کیا۔ تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: غنی لوگوں کا جنت میں داخلہ بہت مشکل سے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36954، ترقيم محمد عوامة 35378)
پچھلی حدیث → (35377) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35379)