٣٦٨٦٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال ابن مسعود لأبي هريرة: (تدري) (١) كم غلظ جلد الكافر؟ قال أبو هريرة: لا، فقال عبد اللَّه: غلظ جلد الكافر اثنان وأربعون ذراعا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ کافر کی کھال کتنی موٹی ہوگی؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: کافر کی کھال کی موٹائی بیالیس گز ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36867، ترقيم محمد عوامة 35293)