☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 35286
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 35286
٣٦٨٦٠ - حدثنا محمد بن بشر عن هارون بن أبي إبراهيم عن أبي (نصر) (١) قال: سمعت أبا سعيد الخدري يقول: أنا يوما عند رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فرأيناه كئيبا فقال بعضهم: يا رسول اللَّه بأبي وأمي مالي أراك هكذا؟ فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"سمعت هدة لم أسمع مثلها، فأتاني جبريل فسألته عنها فقال: هذا صخر قذف به في النار منذ سبعين خريفا فاليوم استقر قراره"، فقال أبو سعيد: والذي ذهب بنفس نبينا صلى الله عليه و آله وسلم ما رأيته ضاحكا بعد ذلك اليوم حتى واراه التراب (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نے رسول اکرم 5 کو غمگین پایا تو کچھ حضرات نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! میرے ماں باپ آپ پر قربان، میں آپ کو ایسا کیوں دیکھ رہا ہوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے ایک آواز سنی اس جیسی آواز پہلے نہ سنی تھی۔ میں نے حضرت جبرئیل سے دریافت کیا یہ کیا ہے؟ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا: ستر سال پہلے جہنم کی گہرائی میں ایک پتھر پھینکا گیا تھا آج وہ اس کی گہرائی میں پہنچا ہے، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے محمد 5 کو وفات دی، میں نے اس دن کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہنستے ہوئے نہ دیکھا یہاں تک کہ آپ دنیا سے تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36860، ترقيم محمد عوامة 35286)
← Previous Hadith (35285) Back to Bab Next Hadith → (35287)