☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35250
حدیث نمبر: 35250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٢٤ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة عن محمد بن زياد قال: سمعت أبا هريرة يحدث عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"عجب اللَّه من قوم جيء بهم في السلاسل حتى يدخلهم الجنة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس قوم پر تعجب فرمائے گا جن کو زنجیروں میں جکڑ کر لایا جائے گا یہاں تک کہ ان کو جنت میں داخل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36824، ترقيم محمد عوامة 35250)
پچھلی حدیث → (35249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35251)