☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35244
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35244
حدیث نمبر: 35244 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨١٨ - [حدثنا الفضل بن دكين عن أبي قدامة عن أبي عمران الجوني عن أبي بكر بن عبد اللَّه بن قيس عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن للعبد المؤمن في الجنة لخيمة من لؤلوة طولها ثلاثون ميلًا، للعبد المؤمن فيها أهلون لا يرى بعضهم بعضًا] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عبد اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں مومن کیلئے ایک موتی کا خیمہ ہوگا جس کی لمبائی تیس میل ہوگی، مومن کیلئے اس میں اس کے گھر والے ہوں گے، ان میں سے بعض بعض کو نہ دیکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36818، ترقيم محمد عوامة 35244)
پچھلی حدیث → (35243) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35245)