☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35213
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35213
حدیث نمبر: 35213 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٨٦ - حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن جبير: ﴿لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ﴾ [الواقعة: ١٩] قال: لا تصدع رؤوسهم ولا (تنزف) (١) عقولهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { لاَ یُصَدَّعُونَ عَنْہَا وَلاَ یُنْزِفُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ نہ سروں میں درد ہوگا اور نہ ہی ان کی عقلیں زائل ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36786، ترقيم محمد عوامة 35213)
پچھلی حدیث → (35212) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35214)