☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35204
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35204
حدیث نمبر: 35204 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٧٧ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير في قوله: ﴿مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ﴾ [الرحمن: ٧٦] قال: الرفرف: رياض الجنة، والعبقري عتاق الزرابي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { مُتَّکِئِینَ عَلَی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِیٍّ حِسَانٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ الرفرف سے مراد ریاض الجنۃ (جنت کے باغات) اور عبقری سے مراد ہے نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36777، ترقيم محمد عوامة 35204)
پچھلی حدیث → (35203) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35205)