☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35161
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35161
حدیث نمبر: 35161 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٣٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم التيمي قال: بلغني أنه يقسم للرجل من أهل الجنة شهوة مائة وأكلهم ونهمتهم، فإذا (كان: كان) (١) شرابا طهورا يخرج من جلده رشحا كرشح المسك ثم تعود شهوته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک جنتی شخص کو سو بندوں کی شہوت عطا کی جائے گی ان کا کھانا اور ان کی ضرورت اور خواہش، جب وہ کھائے گا تو اس کو پاکیزہ شراب پلائی جائے گی جس کی وجہ سے اس کے بدن سے مشک کی طرح پسینہ نکلے گا اور اس کی شہوت اور خواہش دوبارہ ازسر نو لوٹ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36735، ترقيم محمد عوامة 35161)
پچھلی حدیث → (35160) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35162)