☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35159
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35159
حدیث نمبر: 35159 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٣٣ - حدثنا محمد بن أبي عبيدة عن أبيه (عن الأعمش) (١) عن مالك (بن الحارث) (٢) قال: قال مغيث بن سمي: إن في الجنة (قصورا) (٣) من ذهب، وقصورا من فضة، وقصورا من ياقوت، وقصورا من زبرجد، جبالها المسك وترابها (الورس و) (٤) الزعفران.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیث سے مروی ہے کہ جنت میں کچھ محل سونے کے، کچھ چاندی کے، کچھ یا قوت کے، کچھ زبر جد کے ہیں، اس کے پہاڑ مشک کے اور مٹی ورس اور زعفران کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36733، ترقيم محمد عوامة 35159)
پچھلی حدیث → (35158) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35160)