☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35158
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35158
حدیث نمبر: 35158 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٣٢ - حدثنا يحيى بن عيسى عن الأعمش عن (ثوير) (١) عن ابن عمر قال: إن أدنى أهل الجنة منزلة رجل له ألف قصر، ما بين كل (قصرين) (٢) مسيرة سنة، يرى أقصاها كما يرى أدناها، في كل قصر من (الحور) (٣) العين والرياحين والولدان ما يدعو بشيء إلا أتي به (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک ادنیٰ جنتی کا رتبہ یہ ہوگا کہ ایک شخص کے ہزار محل ہوں گے اور ہر دو محلوں کے درمیان ایک سال کا فاصلہ ہوگا وہ دیکھے اس کی انتہاء کو جیسے ان کے قریب کو دیکھے گا ہر محل میں حورعین، خوشبو دار پودے اور غلمان ہوں گے جو بھی وہ طلب کریں گے وہ ان کو پیش کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36732، ترقيم محمد عوامة 35158)
پچھلی حدیث → (35157) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35159)