☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35155
حدیث نمبر: 35155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٢٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير في قوله: ﴿فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ﴾ [الروم: ١٥] ، قال: الحبر السماع في الجنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر قرآن کریم کی آیت { فِی رَوْضَۃٍ یُحْبَرُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ الحبر سے مراد جنت میں سماع ہے گانا سننا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36729، ترقيم محمد عوامة 35155)
پچھلی حدیث → (35154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35156)