☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35134
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35134
حدیث نمبر: 35134 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٠٨ - حدثنا حسين بن علي عن (ابن أبجر) (١) عن (ثوير) (٢) عن ابن عمر قال: إن أدنى أهل الجنة منزلة من ينظر (في) (٣) ملكه ألفي عام يرى أقصاه كما يرى أدناه، وإن أفضل أهل الجنة منزلة من ينظر إلى وجه اللَّه في كل يوم مرتين (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ ادنیٰ جنتی کا جنت میں یہ رتبہ ہوگا اپنی ملکیت کو دیکھے گا دو ہزار سال تک اس کی انتہاء کو دیکھے گا جیسے اس کے قریب کو دیکھ رہا ہو، اور افضل جنتی کا رتبہ یہ ہوگا کہ وہ روزانہ دو مرتبہ اللہ کا دیدار کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36708، ترقيم محمد عوامة 35134)
پچھلی حدیث → (35133) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35135)