☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35131
حدیث نمبر: 35131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٠٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن أدنى أهل الجنة منزلة لرجل له دار من (لولؤة) (١) واحدة منها غرفها وأبوابها" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک ادنیٰ جنتی کا جنت میں رتبہ یہ ہوگا کہ اس کیلئے ایک موتی کا گھر ہوگا جس کی کھڑکیاں اور دروازے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36705، ترقيم محمد عوامة 35131)
پچھلی حدیث → (35130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35132)