☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35121
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35121
حدیث نمبر: 35121 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٦٩٤ - حدثنا شبابة بن سوار عن ابن أبي ذئب عمن سمع أنسا يقول إن الحور العين في الجنة ليتغنين يقلن: ⦗١٤٧⦘ نحن الخيرات (الحسان) (١) … حبسنا للأزواج الكرام (٢)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جنت کی حوریں گائیں گی وہ کہیں گی ہم نیک سیرت اور خوبصورت ہیں ہمارے لیے ہمارے معزز خاوند کافی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36694، ترقيم محمد عوامة 35121)
پچھلی حدیث → (35120) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35122)