☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35115
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35115
حدیث نمبر: 35115 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٦٨٨ - حدثنا يحيى بن يمان عن أشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير قال: (١) طول الرجل من أهل الجنة تسعون ميلا، وطول المرأة (ثمانون) (٢) ميلا، ومقعدها جريب، وإن شهوته لتجري في جسدها سبعين عاما يجد اللذة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ جنتی مردوں کی لمبائی نوے میل ہوگی اور جنتی خواتین کی تیس میل ہوگی اور ان کی مقعد چار قفیز کے برابر ہوگی ان کی شہوت ان کے جسم میں ستر سال تک جاری ہوگی جس کی لذت وہ محسوس کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36688، ترقيم محمد عوامة 35115)
پچھلی حدیث → (35114) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35116)