☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35101
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35101
حدیث نمبر: 35101 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٦٧٤ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن أبي صالح قال: طوبى شجرة في الجنة، ولو أن راكبا ركب جذعة أو حقة فأطاف بها ما بلغ (١) الموضع الذي (ركب) (٢) منه حتى يدركه الهرم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ طوبیٰ جنت کا ایک درخت ہے اگر کوئی سوار اونٹ پر سوار ہو کر اس کے گرد چکر لگانا چاہے تو وہ چکر مکمل ہونے سے پہلے بوڑھا ہوجائے گا چکر مکمل نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36674، ترقيم محمد عوامة 35101)
پچھلی حدیث → (35100) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35102)