٣٦٥٨٢ - حدثنا شبابة بن سوار حدثنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال عن عبد اللَّه بن مغفل قال: مر عبد اللَّه بن سلام في أرض إلى جنبه، فقال: إن (هذه) (١) رأسَ أربعين سنة تكون عندها صلح، قال: (فكانت) (٢) جماعة معاوية عند رأس الأربعين (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن سلام ایک زمین سے گزرے اور فرمایا: یہ چالیس ہجری کی ابتدا ہے اس میں صلح ہوئی ہے راوی فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی جماعت چالیس ہجری کے شروع میں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36582، ترقيم محمد عوامة 35012)