حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ قرآن کو جاننے والا لوگوں کو نماز پڑھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3496، ترقيم محمد عوامة 3478)