☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 3476
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 3476
وَكِيعٌ ، ثَوْرٍ الشَّامِيِّ ، مُهَاصِرِ بْنِ حَبِيبٍ ، أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ ثَوْرٍ الشَّامِيِّ ، عَنْ مُهَاصِرِ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا خَرَجَ ثَلَاثَةٌ مُسْلِمِينَ فِي سَفَرٍ فَلْيَؤُمَّهُمْ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ فَإِنْ كَانَ أَصْغَرَهُمْ فَإِذَا أَمَّهُمْ فَهُوَ أَمِيرُهُمْ" , وَذَلِكَ أَمِيرٌ أَمَّرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تین مسلمان کسی سفر میں ہوں تو ان کی امامت وہ کرائے گا جو ان میں قرآن مجید کا زیادہ قاری ہو خواہ وہ چھوٹا ہی کیوں نہ ہو۔ اور جب وہ ان کی امامت کرائے گا تو وہی ان کا امیر ہوگا۔ یہ وہ امیر تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیر قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3494، ترقيم محمد عوامة 3476)
← Previous Hadith (3475) Back to Bab Next Hadith → (3477)