☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 3474
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 3474
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَاصِمٌ ، عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَنَا عَاصِمٌ , عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ ، قَالَ لَهُ: رَجَعَ قَوْمِي مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا لَهُ: إِنَّهُ قَالَ لَنَا: " لِيَؤُمَّكُمْ أَكْثَرُكُمْ قِرَاءَةً لِلْقُرْآنِ" , قَالَ: فَدَعَوْنِي فَعَلَّمُونِي الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَكُنْتُ أُصَلِّي بِهِمْ وَعَلَيَّ بُرْدَةٌ مَفْتُوقَةٌ، قَالَ: فَكَانُوا يَقُولُونَ لِأَبِي أَلَا تُغَطِّي عَنَّا اسْتَ ابْنِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن سلمہ کہتے ہیں جب ہماری قوم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے واپس آئی تو انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا کہ تم میں قرآن کی سب سے زیادہ تلاوت کرنے والا تمہاری امامت کرائے۔ چناچہ انہوں نے مجھے بلایا اور مجھے رکوع سجدہ سکھایا۔ میں انہیں نماز پڑھاتا تھا اور میرے اوپر ایک پھٹی ہوئی چادر ہوتی تھی۔ وہ میرے والد سے کہا کرتے تھے کہ کیا تم اپنے بیٹے کی سرین ڈھک نہیں سکتے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3492، ترقيم محمد عوامة 3474)
← Previous Hadith (3473) Back to Bab Next Hadith → (3475)