☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34634
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34634
٣٦٢١١ - حدثنا شبابة عن شعبة عن معاوية بن قرة عن أبيه أنه أتى النبي صلى الله عليه و آله وسلم وقد حلب وصر (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس حال میں آیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا اور جانور کا تھن باندھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36211، ترقيم محمد عوامة 34634)
← Previous Hadith (34633) Back to Bab Next Hadith → (34635)