☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34619
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34619
حدیث نمبر: 34619 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٩٦ - حدثنا الحسن بن موسى حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن يوسف بن مهران عن ابن عباس قال: بعث نوح لأربعين سنة، (لبث) (١) في قومه ألف سنة إلا خمسين عاما يدعوهم، وعاش بعد الطوفان ستين سنة حتى كثر الناس وفشوا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت نوح علیہ السلام چالیس سال کی عمر میں مبعوث ہوئے، اور نو سو پچاس سال اپنی قوم کو دعوت دی، اور طوفان کے بعد ساٹھ سال زندہ رہے یہاں تک کہ لوگ بہت زیادہ ہوگئے اور پھیل گئے پورے عالم میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36196، ترقيم محمد عوامة 34619)
پچھلی حدیث → (34618) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34620)