☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34583
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34583
حدیث نمبر: 34583 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٦٠ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا زهير عن أبي إسحاق عن أبي جحيفة قال: رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وهذه منه بيضاء، ووضع زهير يده على عنفقته، قيل لأبي جحيفة: مثل من أنت يومئذ؟ قال: أبري النبل وأريشها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا تو آپ کے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان بال سفید تھے۔ حضرت ابو جحیفہ سے پوچھا گیا کہ اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تیروں کے پھل بناتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36160، ترقيم محمد عوامة 34583)
پچھلی حدیث → (34582) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34584)