☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34577
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34577
حدیث نمبر: 34577 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٥٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، وغزوت في خلافة أبي بكر وعمر ثلاثًا وثلاثين أو ثلاثًا ⦗٨٨⦘ وأربعين ما بين غزوة إلى سرية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم 5 کی زیارت کی اور حضرات شیخین رضی اللہ عنہ ما کے دور میں تینتیس اور تینتالیس غزوات اور سرایا میں شریک ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36154، ترقيم محمد عوامة 34577)
پچھلی حدیث → (34576) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34578)