☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34568
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34568
حدیث نمبر: 34568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٤٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي حمزة الأنصاري عن زيد بن أرقم قال: أول من أسلم مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم علي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم 5 پر سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ اسلام لائے راوی فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے سامنے اس کا ذکر ہوا تو آپ نے اس کا انکار کیا اور فرمایا ابوبکر پہلے اسلام لانے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36144، ترقيم محمد عوامة 34568)
پچھلی حدیث → (34567) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34569)