٣٦١٤٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي حمزة الأنصاري عن زيد بن أرقم قال: أول من أسلم مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم علي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم 5 پر سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ اسلام لائے راوی فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے سامنے اس کا ذکر ہوا تو آپ نے اس کا انکار کیا اور فرمایا ابوبکر پہلے اسلام لانے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36144، ترقيم محمد عوامة 34568)