☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34562
حدیث نمبر: 34562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٣٨ - حدثنا ابن علية عن (سعيد) (١) عن قتادة عن سالم بن أبي الجعد عن معدان بن أبي طلحة اليعمري قال: أصيب عمر ﵀ (٢) يوم الأربعاء لأربع بقين من ذي الحجة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معدان بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بدھ کے روز زخمی کیا گیا ذی الحجہ کا مہینہ ختم ہونے میں چار دن باقی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36138، ترقيم محمد عوامة 34562)
پچھلی حدیث → (34561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34563)