٣٦١٣٨ - حدثنا ابن علية عن (سعيد) (١) عن قتادة عن سالم بن أبي الجعد عن معدان بن أبي طلحة اليعمري قال: أصيب عمر ﵀ (٢) يوم الأربعاء لأربع بقين من ذي الحجة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معدان بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بدھ کے روز زخمی کیا گیا ذی الحجہ کا مہینہ ختم ہونے میں چار دن باقی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36138، ترقيم محمد عوامة 34562)