☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34534
حدیث نمبر: 34534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٠٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (١) مبارك عن الحسن قال: قال عمر: لما بلغه (قول) (٢) خالد بن الوليد: لأنزعن خالدا ولأنزعن المثنى حتى يعلما أن اللَّه ينصر دينه، ليس إياهما (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر کو حضرت خالد بن ولید کی بات معلوم ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ میں خالد اور مثنی کو معزول کردوں گا تاکہ ان دونوں کو معلوم ہوجائے کہ اللہ اپنے دین کی مدد کرتا ہے ان دونوں کی نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36109، ترقيم محمد عوامة 34534)
پچھلی حدیث → (34533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34535)