☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34527
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34527
حدیث نمبر: 34527 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٠٢ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا مسعر عن سعد بن إبراهيم عن سعيد بن المسيب عمن حدثه أنه لم يسمع صوت أشد من صوته (١) وهو تحت راية أبيه يوم اليرموك وهو يقول: هذا يوم من أيام اللَّه، اللهم نزل نصرك -يعني أبا سفيان (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نقل کرتے ہیں کہ جنگ یرموک میں ابو سفیان کی آواز سے بلند آواز کسی کی نہ تھی، وہ اپنے بیٹے کے جھنڈے کے نیچے کھڑے تھے اور کہہ رہے تھے کہ یہ اللہ کے دنوں میں سے ایک دن ہے۔ اے اللہ! اپنی مدد کو نازل فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36102، ترقيم محمد عوامة 34527)
پچھلی حدیث → (34526) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34528)