حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اسلاف نے نماز میں رحمت، عذاب یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تذکرے پر رونے کو مکروہ بتایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3468، ترقيم محمد عوامة 3452)