☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34517
حدیث نمبر: 34517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٩٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة قال: حدثنا أبو إسحاق عن المهلب قال: أغرنا على مناذر (١) ، وأصبنا منهم، وكأنه كان لهم عهد، فكتب عمر: ردوا ⦗٦٦⦘ ما أصبتم منهم، قال: فردوا حتى ردوا النساء الحبالى (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مہلب فرماتے ہیں کہ ہم نے اہل مناذر پر چڑھائی کی اور ان پر غلبہ پا لیا۔ ان کا مسلمانوں کے ساتھ عہد تھا۔ جس کی وجہ سے حضرت عمر نے ہمیں خط میں لکھا کہ تم نے ان کا جو کچھ حاصل کیا ہے واپس کردو حتی کہ ان کی وہ عورتیں بھی واپس کردوجو حاملہ ہوچکی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36090، ترقيم محمد عوامة 34517)
پچھلی حدیث → (34516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34518)