☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34499
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34499
حدیث نمبر: 34499 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٧١ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سفيان عن الركعين عن أبيه قال: منا مع سلمان بن ربيعة ببلنجر، فرأيت هلال شوال يوم تسع وعشرين ليلة ثلاثين ضحى، قال: فقال: (أرنيه) (١) ، فأريته فأمر الناس فأفطروا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رکین کے والد فرماتے ہیں کہ ہم سلمان بن ربیعہ کے ساتھ بلنجر میں تھے۔ میں نے رمضان کے انتیس روزے رکھنے کے بعد تیسویں دن چاشت کے وقت چاند دیکھا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے دکھاؤ، میں نے انہیں چاند دکھایا تو انہوں نے لوگوں کو روزہ توڑنے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36071، ترقيم محمد عوامة 34499)
پچھلی حدیث → (34498) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34500)