☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34492
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34492
حدیث نمبر: 34492 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٦٤ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سمعت أبا إسحاق يقول سمعت أبا مالك وأبا (مسافع) (١) من مزينة يحدثان أن كتاب عمر أتاهم مع النعمان بن مقرن بنهاوند: أما بعد فصلوا الصلاة لوقتها، وإذا لقيتم العدو فلا تفروا، وإذا ظفرتم فلا تغلوا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اور ابو مسافع کہتے ہیں کہ ہم نہاوند میں حضرت نعمان بن مقرن کے ساتھ تھے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا، جب دشمن سے سامناہو توپیٹھ مت پھیرنا اور جب کامیاب ہوجاؤ تو خیانت نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36064، ترقيم محمد عوامة 34492)
پچھلی حدیث → (34491) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34493)