☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34487
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34487
حدیث نمبر: 34487 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٥٩ - حدثنا شاذان قال: ثنا حماد بن سلمة عن أبي عمران الجوني عن علقمة بن عبد اللَّه عن معقل بن يسار قال: شاور عمر الهرمزان -ثم ذكر نحوا من حديث عفان إلا أنه قال: فأتاهم النعمان بنهاوند وبينهم وبينه نهر فسرح المغيرة بن شعبة فعبر إليهم النهر، وملكهم يومئذ ذو (الجناحين) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہرمزان سے مشورہ کیا۔ (پھر انہوں نے عفان جیسی حدیث نقل کی) اس میں یہ اضافہ ہے: حضرت نعمان انہیں لے کر نہاوند گئے اور ان کے اور لوگوں کے درمیان دریا تھا۔ حضرت مغیرہ نے لوگوں کو دریا عبورکرایا اور اس وقت ان کا بادشاہ ذوالحاجبین تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36059، ترقيم محمد عوامة 34487)
پچھلی حدیث → (34486) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34488)