☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34477
حدیث نمبر: 34477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٤٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس بن (عبيد) (١) اللَّه قال: ثنا الحكم بن الأعرج قال: سألت ابن عمر عن المسح على الخفين، (فقال) (٢) : اختلفت أنا وسعد في ذلك ونحن بجلولاء (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن اعرج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جلولاء میں میرے اور حضرت سعد کے درمیان اس بارے میں اختلاف ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36048، ترقيم محمد عوامة 34477)
پچھلی حدیث → (34476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34478)