☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34470
حدیث نمبر: 34470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٤١ - حدثنا الفضل بن دكين عن جعفر عن ميمون قال: لما جاء وفد القادسية حبسهم ثلاثة أيام لم يأذن لهم، ثم أذن لهم، قال: يقولون: التقينا فهزمنا، بل اللَّه الذي هزم وفتح (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جب قادسیہ کا وفد آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تین دن تک انہیں ملاقات کی اجازت نہ دی، پھر انہیں اجازت دی تو فرمایا کہ تم کہتے ہو کہ ہم لڑے اور ہم نے دشمن کو شکست دی حالانکہ فتح اور شکست دینے والا تو اللہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36041، ترقيم محمد عوامة 34470)
پچھلی حدیث → (34469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34471)