☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34447
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34447
حدیث نمبر: 34447 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠١٨ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا (الصباح) (١) بن ثابت قال: ثنا أشياخ الحي قال جرير بن عبد اللَّه (٢) : لقد أتى على نهر القادسية ثلاث ساعات من النهار ما (تجري) (٣) إلا بالدم مما قتلنا من المشركين (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ میں ایک دن قادسیہ کے دریا میں تین گھنٹے تک پانی کی جگہ خون بہتا رہا اور یہ ان مشرکوں کا خون تھا جنہیں ہم نے قتل کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36018، ترقيم محمد عوامة 34447)
پچھلی حدیث → (34446) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34448)