☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34438
حدیث نمبر: 34438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٠٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن حبيب بن أبي ثابت عن نعيم بن أبي (هند) (١) قال: قال رجل يوم القادسية: اللهم إن (حديةَ) (٢) (سوداءُ) (٣) (بذية) (٤) ، (فزوجني) (٥) اليوم من الحور العين، ثم تقدم فقتل، قال: فمروا عليه وهو معانق رجل عظيم (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ میں ایک آدمی نے دعا کی کہ اے اللہ! میری بیوی حدیہ کالی اور دیہاتن ہے آج میری شادی موٹی آنکھوں والی حور سے کردے۔ پھر وہ میدان جنگ میں آگے بڑھا اور شہید ہوگیا۔ جب لوگوں کا اس کی نعش کے پاس سے گزر ہوا تو وہ ایک بہت بڑے پہلوان سے لپٹا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36009، ترقيم محمد عوامة 34438)
پچھلی حدیث → (34437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34439)