☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34434
حدیث نمبر: 34434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٠٠١ - [حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل عن قيس أن امرأة سعد كان يقال لها سلمى بنت خصفة امرأة رجل من بني شيبان يقال له المثنى بن الحارثة، وأنها ذكرت شيئا من أمر مثنى فلطمها سعد فقالت: جبن وغيرة] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص کی ایک بیوی جن کا نام سلمی بنت خصفہ تھا، وہ بنو شیبان کے ایک شخص مثنی بن حارثہ کے نکاح میں رہ چکی تھیں۔ انہوں نے ایک مرتبہ حضرت سعد کے سامنے مثنی کا ذکر کیا تو حضرت سعد نے انہیں تھپڑ مارا۔ انہوں نے کہا بزدلی اور غیر ت کی وجہ سے مارتے ہو!!! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36001، ترقيم محمد عوامة 34434)
پچھلی حدیث → (34433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34435)