٣٥٩٥٨ - [حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) عمر بن (حسيل) (٢) قال: سمعت الشعبي يقول: قال دحية الكلبي: يا رسول اللَّه ألا ننزي حمارا على فرس] (٣) فتنتج مهرة نركبها؟ قال:"إنما يفعل ذلك الذين لا يعلمون" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت دحیہ الکلبی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! کیا ہم گدھے کی گھوڑے کے ساتھ جفتی نہ کروائیں جس سے بچھڑا پیدا ہوتا ہے جس پر ہم سوار ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ کام وہ کرتا ہے جو جاہل ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35958، ترقيم محمد عوامة 34394)