☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34388
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34388
حدیث نمبر: 34388 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٩٥٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن مطرف عن أبي إسحاق عن البراء قال: عرضت أنا وابن عمر على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يوم بدر فاستصغرنا وشهدنا أحدا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو غزوہ بدر کے دن رسول اکرم 5 کے سامنے پیش کیا گیا، ہمیں چھوٹا سمجھا گیا، پھر ہم غزوہ احد میں شریک ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35952، ترقيم محمد عوامة 34388)
پچھلی حدیث → (34387) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34389)