☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34377
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34377
حدیث نمبر: 34377 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٩٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: بلغ عمر أن قومًا صبروا بآذربيجان حتى قتلوا، فقال عمر: لو انحازوا إلي لكنت لهم فئة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اطلاع ملی کہ ایک لشکر آذربائیجان میں پھنس گیا اور اس نے صبر سے کام لیا اور سب شہید ہوگئے تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر وہ میری طرف واپس لوٹ آتے تو میں ان کا مدد گار ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35941، ترقيم محمد عوامة 34377)
پچھلی حدیث → (34376) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34378)