٣٥٩٣٤ - حدثنا علي بن مسهر عن الأجلح عن الشعبي قال: أتي رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، فقيل له: قد قدم جعفر فقال:"ما أدري بأيهما أفرح؟ بقدوم جعفر أو بفتح خيبر"، ثم تلقاه النبي صلى الله عليه و آله وسلم فالتزمه وقبل ما بين عينيه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 کے پاس آ کر آپ کو خبر دی کہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ تشریف لائے ہیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: معلوم نہیں کس بات سے مجھے زیادہ خوشی حاصل ہوئی ہے: حضرت جعفر کے آنے پر یا پھر خیبر فتح ہونے پر؟! پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا استقبال کیا اور بغل گیر ہو کر ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35934، ترقيم محمد عوامة 34370)